دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din crorepati hone ka behtreen wazifa-Mufti Bilal Qadri

کبھی ہاتھ خالی نہ ہونگے۔ منہ سے نکلی ہر دعا آپ کی پوری۔ پیر کے دن بس ایک یہ عمل کریں۔ ایک دن میں کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

کبھی ہاتھ خالی نہ ہونگے۔ منہ سے نکلی ہر دعا اللہ آپ کی پوری فرمائے گا۔ بس پیر کے دن یہ عمل کریں ایک دن میں ہی کروڑپتی ہو جائیں گے۔ پیر کا مبارک دن ہے اور جیسے کہ آپ کو پتا ہے کہ منگل کے علاوہ ہر دن کے وظائف آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں  تو آج کا جو عمل دے رہا ہوں۔ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جن کے ہاتھ خالی ہیں دولت سے ، رزق سے ، مال سے ، پیسوں سے۔ وہ کہتے ہیں ہم دعائیں کرتے ہیں دعائیں قبول نہیں ہوتی ، ہماری حاجتیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں سالوں سے ہیں جو پوری نہیں ہو رہی تو اب ان کے پورے ہونے کا وقت آ چکا ہے بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ آج کے دن کم سے کم تین سو (300) مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ سات سو چھیاسی (786) مرتبہ پورے دن میں چوبیس گھنٹوں میں پڑھنا ہے۔ فجر سے لے کے رات سوتے وقت تک آپ نے یہ پڑھ لینا ہے ان شاء اللہ پھر آپ کی ہر ایک دعا بھی قبول ہوگی۔ آپ کی حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں بھی پوری ہوں گی اور اللہ آپ کو اس ایک دن کے وظیفے کے صدقے کرورپتی بھی ضرور کر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 300 سے لے کے 786 مرتبہ تک یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

الھم صل وسلم علی سیدنا محمد عبدک ورسولک ونبیک وحبیبک الذی نورت قلبہ وشرحت صدرہ

آپ نے یہ درود شریف چوبیس گھنٹے پڑھنا ہے یعنی صبح سے رات سوتے وقت تک مکمل کر کے پھر آپ نے دوبارہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے مانگ کے سوئیے گا۔ آج کے دن آپ کی مانگی ہر ایک دعا بھی قبول ہوگی ، آپ کی منتیں / خواہشیں / مرادیں بھی اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad