دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

سوموار کے دن کا خاص وظیفہ / اسمِ اعظم۔ کروڑپتی ہونے کے لئے آج کا یہ عمل کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن کا خاص وظیفہ / اسمِ اعظم۔ کروڑپتی ہونے کے لئے آج کا یہ عمل ہی آپ کے لیے کافی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو تو میرے خیال سے پیر والے دن کا یہ عمل کافی ہے۔ ایک پیر عمل کریں اگلے پیر تک آپ کو اس کا رزلٹ ضرور ملے گا۔ مثال کے طور پر آپ کاروبار کر رہے ہیں ہزاروں کی روزانہ کی سیل ہے تو ان شاء اللہ اس ہفتے میں وہ لاکھوں تک پہنچے گی۔ آپ کو اس ہفتے اس عمل کے صدقے اس کا رزلٹ نظر آئے گا اور ان شاء اللہ مجھے امید ہے جیسے جیسے آپ کو رزلٹ نظر آئے گا ویسے ویسے ہر ہفتے آپ کو اس کی پڑھنے کی تعداد بڑھتی جائے گی اور ان شاء اللہ گھر کا ہر فرد آنے والے دنوں میں اس کو پڑھنا شروع کر دے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق ، روزی میں برکت ہو تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ  پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے پورے دن میں 500 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

یاحی حین لایموت فی دیمومۃ ملکہ وبقائہ یاحی

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دُعا کیجئے گا ان شاء اللہ آج کا دن آپ کی زندگی کو بدلنے کے لئے کافی ہے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad