رزق کے وظائفوظائف

Rizq dolat hasil karne ka mujarab wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت ، رزق کے لئے سب سے بہترین مجرب تسبیح دعاؤں میں سب سے اعلیٰ دعا اپنی زندگی میں شامل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت ، رزق کے لیے سب سے بہترین مجرب تسبیح۔ دعاؤں میں سے سب سے اعلیٰ دعا اپنی زندگی میں شامل ضرور کر لیں کیونکہ یہ خاص وقت کے لیے ایک بہت بہترین دُعا ہے اور یہ ایسی دعا ہے جو انبیاء اکرام کی دعاؤں میں یہ دعا شامل تھی اور جب انسان اس دعا کو پڑھتا ہے اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس کی مانگی ہوئی ہر ایک دعا کو بھی قبول فرماتے ہیں اور اس دعا کے بعد جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نصیب بھی فرماتے ہیں روزانہ کم از کم اس کو 100 مرتبہ پرھنا ہے۔ دن بھر کی سو حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دیتا ہے تو آپ جتنی مرتبہ دن میں پڑھیں گے اتنی آپ کو اپنی حاجتیں ، مُرادیں پوری ہوتی نظر آئیں گی تو آپ کم از کم تین سے پانچ تسبیح بھی اس کی پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیران شاء اللہ جس دن سے یہ پڑھنا شروع کریں گے آپ کی قسمت کا ستارہ چمکنا شروع ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad