
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
مالدار بننے کا پاورفل عمل۔ رزق کی تنگی جتنی زیادہ ہو گی اتنی زیادہ دولت میں بدل جائے گی۔ پیر والے دن یہ پڑھ کر جو مانگو گے۔ اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا آپ کو انتہائی تنگی ہے یہ وقت ہے کہ آپ کا جیب بٹوہ گھر ہر طرف سے رزق پیسہ بالکل ختم ہو چکا ہے۔ ایک ایک پیسے کو ترس چکے ہیں اس عمل کے بعد بالکل آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا ، آپ کے نصیب کھل جائیں گے ، آپ کے نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں گے اس کے بعد س کچھ اُلٹ ہوگا آج کچھ بھی نہیں ہے کل سب کچھ آپ کے نصیب میں ہو جائے گا۔ آج جیب خالی ہے کل جیب / بٹوہ ، بینک بیلنس ، گھر آپ کا دولت سے ، مال سے ، رزق سے بھر جائے گا۔ بس آپ نے پیر والے دن تین تسبیح یہ ایک درود شریف بھی ہے / وظیفہ بھی ہے اس کو پڑھ لیں اس کے بعد ان شاء اللہ زندگی سے ہر قسم کی تنگی پریشانیاں اللہ تعالیٰ آپ کی ختم فرما دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پیر والے دن اس کی آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے۔ صبح اُٹھیں اور رات سوتے وقت تک آپ نے 300 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھیں۔ جب سے اس وظیفے کو پڑھنا شروع کریں گے آپ کی زندگی ضرور بدل جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





