بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب سے ہر بات منوانی ہے۔ شوہر ہے ، محبوب ہے شادی کرنا چاہتے ہیں تو سرمے پر یہ عمل کریں۔ کاجل پر بھی کر سکتے ہیں لگا کر اس کے سامنے جائیں جو چاہوگے جیسا چاہوگے ویسا ہوگا۔ میرے پاس ایک بہن آئی تھی ان کے شوہر بہت سخت مزاج کے تھے اور ان کی کوئی بھی بات نہیں مانتے تھے وہ بہن بہت زیادہ پریشان تھی تو ان کو میں نے یہ عمل دیا تھا میں نے کہا یہ آپ عمل کریں انشاءاللہ آپ کے شوہر ٹھیک ہو جائیں گے تو وہ بار بار کہ رہی تھی کہ مفتی صاحب کوئی اس سے بہتر عمل ہو تو وہ دے دیں۔ اب کام کے حوالے سے چیزوں کے حوالے سے وظائف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں جس طریقے سے جو بتائے ہیں الحمدللہ فائدہ ہوتا ہے مجھے اس میں چھپانے کا کوئی نہیں آپ لوگوں کے کام ہو جائیں تو اس سے فائدہ ہوتا ہے تو اگر آپ کا بھی محبوب ہے ، شوہر ہے جو بات نہیں مانتا ، سنتا نہیں ہے۔ سُرما لگائیں اور ریزلٹ ان شاء اللہ آپ اپنی زبان سے خود بتائیں گے کونسا عمل ہے شیئر کرنے لگا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے سرما لینا ہے / کاجل لینا ہے جو بھی آپ کے پاس ہے آپ نے اس کو لینا ہے اور گیارہ رات لگاتار500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کو ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں، خواتین اس کو ہر حالت میں پڑھ سکتی ہیں پڑھ کے سرما ہے اس پہ دم کر دیں کاجل پہ دم کر دیں اور بند کر کے اس کو رکھ دیں۔ گیارہ دن اس کو استعمال نہیں کرنا پھر اگلے دن نکالیں پھر اس کو دم کریں رکھ دیں۔ پھر نکالیں دم کریں رکھ دیں۔ گیارہ دن جب پورے ہو جائیں پھر بارویں دن سے آپ نے لگانا ہے اور اس کے سامنے جانا ہے اگر اسے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بات کر سکتے ہیں اگر پرابلم ہے کہ وہ دور ہے پاس نہیں ہے نہیں آسکتے ہیں آپ کے پاس تصویر ہوگی تصویر کو دیکھتے ہوئے وہ سرما لگائیں اس کے سامنے جائیں اس سے بھی اثر پہنچے گا اور ایسا اثر پہنچے گا کہ پھر آپ اس کا ریزلٹ خود بتانے پر مجبور ہو جائیں گے جیسے اس بہن نے بتایا ہے ان شاء اللہ آپ بھی یہ پوزیٹیو ریسپانس ضرور دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں