
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن کا خاص درود شریف آپ کی نسلیں سنور جائیں گی۔ دولت ، رزق سے مالا مال ہونا ہے تو پیر کے دن یہ والا عمل کرنا شروع کر دیں۔ ہر پیر یہ درود شریف پڑھنا ہے کم از کم اس کو تین تسبیح اس درود شریف کی پڑھنی ہیں۔ ان شاء اللہ دن ختم ہونے سے پہلے پہلے ان شاء اللہ آپ کو پوزیٹیو ریسپانس مل جائے گا۔ آپ کی نسلوں کے لیے بھی ایک بہت ہی پیارا سا عمل ہے نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں گے ، قسمت کا ستارہ چمک جائے گا ، نصیب کھل جائیں گے اور ایسے نصیب ہو جائیں گے کہ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے تو وہ سونا ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن جب صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور اس کے بعد ایک تسبیح ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم " کی پڑھیں اور پھر دن بھر میں کم از کم 300 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھیں پورا ہفتہ ایسا رزلٹ ملے گا کہ ان شا ءاللہ آپ کی زندگی خوشیوں والی ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





