رمضان کے وظائفوظائف

1mint ka wazifa or apka Mehboob apke mohabbat me bechain ho jaiga-Mufti Bilal Qadri

ایک منٹ کا سب سے طاقتور محبت کا عمل۔ محبوب جب تک رابطہ نہ کرے۔ چین نہیں آئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ایک منٹ کا سب سے طاقتور محبت کا عمل۔ محبوب جب تک رابطہ نہ کرے چین نہیں آئے گا۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب آپ کے وظائف ہم نے پڑے ہیں ہمیں یہ یہ فائدہ ہوا ہے۔ اس نے بلاک کیا ہوا تھا اس نے ان بلاک کر دیا ہے وہ اب بات کرنے لگ پڑا ہے یا پہلے جیسی بات نہیں کرتا یا بات ہماری آگے نہیں چال رہی۔ گزشتہ دنوں بھی ایک بہن کا میسج آیا کہ اس نے ان بلاک کر دیا بات کر رہا ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ ہماری بات آگے چلے شادی تک جائے اور میری جلد سے جلد شادی ہوجائے تو یہ والا عمل کر لیجیئے محبت کے اندر اس کو ایسی تڑپ ملے گی کہ وہ شادی کیے بنا رہ نہیں پائے گا اور ایک مہینے کے اندر اندر ایسے اسباب پیدا ہو جائیں گے ان شاء اللہ میٹھائی کا ڈبا لے کے آپ میرے پاس ضرور آئیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ نے سات دن لگاتار کرنا ہے۔ منگل سے نہ شروع کرنا ہے نہ ختم کرنا ہے۔ درمیان میں بے شک آجائے یعنی آپ نے جمعرات سے شروع کر لیا ہے ٹھیک ہے تو منگل بودھ کو ختم ہوگا منگل بیچ میں آرہا ہے کوئ مسئلہ نہیں ہے یا آپ نے پیر سے شروع کر لیا ہے لیکن آپ نے منگل سے نہ شروع کرنا ہے نہ منگل پہ ختم ہو۔ فرض نماز کے بعد جیسے ہی فرض پڑھ کر سلام پھیریں گے۔ تین مرتبہ درود شریف پڑھیں گے اور 101 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھیں گے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یامجید

یہ پڑھنے کے بعد آپ کے پاس اگر تصویر ہے تو اس پر دم کر دیں نہیں ہے تو ایک سفید پیپر پر آپ نے اس کا نام اس کی والدہ کا نام لکھ کے اور نیچے اپنا نام اپنی والدہ کا نام لکھ کر اور اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے پھر سات دن وہی تصویر آپ نے استعمال کرنی ہے۔ جس پہ دم کریں گے۔ سات دن کے اندر اندر آپ کے محبوب کے دل میں ایسی تڑپ پیدا ہو جائے گی کہ شادی کیے بنا پھر وہ آپ کے بغیر رہ نہ پائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad