
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے مبارک دن صرف تین تسبیح یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ پورا دن جو بھی مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کرتے جائیں گے۔ اسمِ اعظم بہت زیادہ ہیں اور یہ جو ایک اسمِ اعظم ہے یہ ہر ایک چیز کے لئے ہے آپ کو اولاد چاہیے ، آپ کو شادی کرنی ہے ، آپ کو گھر چاہیے ، آپ کو گاڑی چاہیے جو بھی چاہیے مل جائے گا۔ اس اسمِ اعظم کو دل کی خوشی سے پڑھنا ہے۔ یہ آپ کے ہر ناممکن کام کو ممکن کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعۃ المبارک کا بابرکت دن ہے اور اس دن آپ نے پورا دن درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ کم از کم ہر جمعہ کے دن 300 مرتبہ لازمی پڑھیں۔ میرے خیال سے چوبیس گھنٹوں میں تین تسبیح پڑھنا کوئی مشکل کام نہیں ہے اور اس کو پڑھنے سے آپ کی ہر ایک مراد ، حاجت واقعی پوری ہو جائے تو میرے خیال میں یہ سودا مہنگا نہیں ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





