بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پچھلے سال محرم کا چاند دیکھ کر یہ خاص چیز پڑھی تھی۔ الحمدللہ آج کروڑپتی ہوں۔ 10 کروڑ کی زمین خرید چکا ہوں الحمدللہ ذی لحج کا مہینہ اپنے اختتام کو ہے ان شاء اللہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو جائے گا اور نیا اسلامی سال کا مہینہ ہے اور کہتے ہیں کہ اگر ایک چیز کی ابتداء اچھی ہو تو پھر اس کی انتہا بہت اچھی ہوتی ہے اگر ابتدا ہی اس کی خراب ہو جائے تو پھر جیسے اکثر لوگ کاروبار کرتے ہیں ، جاب کام کرتے ہیں ، شاپ کرتے ہیں تو کہتے ہیں صبح کی بونی اچھی ہو جائے تو پورا دن اچھا گُزرتا ہے لیکن اگر صبح ہی کوئی ایسا گاہک ٹکر جائے تو سارا دن خراب ہوتا ہے تو یہ آنے والا نیا سال ہے اور اس سال اگر ہم مشکلوں میں ہیں ، پریشانیوں میں ہیں ، مسائل میں ہیں ہماری حاجتیں نہیں پوری ہوتی ، مرادیں پوری نہیں ہوتی ، رزق کی تنگی ہے ، معاشی تنگی ہے ، گھریلو تنگی ہے ، گھر بار کی تنگی ہے۔ محرم کا چاند طلوع ہوتے ہی یہ والا عمل کر لیں۔ دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اور ہر سال یہ عمل شیئر کرتا ہوں اور اس کا مجھے اتنا اچھا پوزیٹیو ریسپانس ملتا ہے کہ دل کرتا ہے کہ ہر مرتبہ یہ عمل دیتا رہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب محرم کا چاند طلوع ہو آپ کو پتہ چل گیا یا آپ نے دیکھ لیا پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ آپ نے چاند کو دیکھنا ہے اگر آپ کو نظر نہیں آرہا یعنی ان تین دنوں کے اندر اندر آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں تین راتوں کے اندر اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس چاند کو دیکھیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے چاند کی ایک مرتبہ دعا پڑھنی ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ہیں اس کی ایک تسبیح 101 مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے۔
یہ آپ نے دو نام پڑھنے ہیں اس کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور وہیں چاند کو دیکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے مانگنا ہے اس سے اور اللہ تعالیٰ سے منظور کروانا ہے ان شاء اللہ یہ چاند آپ کی زندگی کو بدل دے گا اور اتنی دولت ، اتنا رزق ، اتنا پیسہ آپ کو نصیب ہو جائے گا کہ ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں آپ بھی یہ بات کہیں گے کہ مفتی صاحب ہم نے یہ محرم کا چاند دیکھ کر عمل کیا تھا اللہ تعالیٰ نے ہمیں کروڑپتی کر دیا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT