
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رزق کی تنگی ہے پریشان مت ہوں۔ ہر نماز کے بعد یہ آیت ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ رزق ، دولت سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ رزق کی تنگی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیوں؟ اس لیے کہ قرآن مجید کے اندر بارویں سپارے کی پہلی آیت ہے۔ ترجمہ: ” دنیا میں جتنے بھی چوبائے ہیں ان سب کا رزق اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہے ” تو اگر اس نے اوروں کو دیا ہے ان شاء اللہ آپ کو بھی دے گا۔ بعض اوقات اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش آ جاتی ہے چیز ملنے میں دیر ہو سکتی ہے۔ اگر اس کے ناموں سے اس کے پیارے کلمات سے اس کے آگے ہاتھ پھلائیں گے مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ کو حیاء آتی ہے کہ کوئی شخص اس کے سامنے ہاتھ پھلاتا ہے دعا کرتا ہے اور وہ اس دعا والے ہاتھ کو خالی چھوڑ دے اس سے اللہ تعالیٰ کو حیاء آتی ہے تو جو اللہ تعالیٰ کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے اور مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور دیتا ہے۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ آیت ہے اس آیت کا مطلب ہی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ وہ ذات ہے کہ ایسی ایسی جگہ سے رزق نصیب فرماتا ہے کہ جہاں سے انسان کو وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ فرض نماز پڑھیں۔ اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور 101 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھ لیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
کچھ عرصہ لگاتار پڑھیں دیکھئے گا ان شاء اللہ رزق کی تنگی ہمیشہ کے لئے آپ سے آپ کی نسلوں سے ختم ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





