
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
طلاق رکوانے کا خاص عمل شوہر کسی غیر لڑکی کو پسند کرتا ہے محبوب تعلقات ختم کرنا چاہتا ہے یعنی یہ جو وظیفہ ہے یہ ان خواتین کے لیے ہے جن کی طلاق فائل ہو چکی ہے یا ایسی خاتون جس کو اس کے شوہر نے گھر سے نکال دیا ہے اور اس کو طلاق دینا چاہتا ہے لیکن وہ عورت چاہتی ہے کہ مجھے طلاق نہ ہو۔ میں اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔ دوسرا بہت ساری خواتین کہتی ہیں کہ ہمارے شوہر دوسری لڑکیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں ، ان کو غیر لڑکی پسند ہے۔ کسی ایک لڑکی نے ہمارے گھر کو تباہ کر دیا ہے ان کے لیے یہ ایک خاص عمل ہے۔ یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ ان معاملات کے علاوہ اگر اس نے آپ کو بلاک کیا ہو یا بات نہیں کر رہا ، روٹھا ہے تو ان بلاک بھی کر دے گا خود بات بھی کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل کم سے کم گیارہ دن کرنا ہے اس سے زیادہ دن کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جمعرات یا اتوار سے اس عمل کو شروع کرنا ہے جمعرات سے کریں گے سب سے بہترین دن ہے لیکن اگر اتوار سے کریں تب بھی ٹھیک ہے۔ عمل کو عصر کے نماز کے بعد آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے کہنا ہے ” فلاں علا حب فلاں " پہلے فلاں پر محبوب کا نام لینا ہے۔ جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔ جس سے طلاق رُکوانا چاہتی ہیں ، جس کو کسی دوسری لڑکی سے آپ دور کرنا چاہتی ہیں ، جس کے ناجائز تعلقات ختم کروانا چاہتی ہیں اس کا نام لینا ہے پھر دوسرے فلاں پر اپنا نام لے کر پھر آپ نے کہنا ہے ” سَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ " یہ ایک بار ہو گیا اس طرح آپ نے 179 مرتبہ پڑھ کر اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے بس گیارہ دن کے اندر آپ رزلٹ دیکھئے گا۔ باقی سب کچھ آپ بھول جائیے طلاق رُک جائے گی ، ناجائز تعلقات ختم ہو جائیں گے اور ایسی محبت ملے گی کہ آپ نے خواب میں بھی اس کو نہیں دیکھا ہوگا۔ ضرور اس پرعمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





