
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دن بھر میں صرف 100 مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیں۔ محتاجی دور ہوگی دولت ملے گی۔ ہر مراد ، حاجت پوری ہوگی اور بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ اس کے بدلے اللہ تعالیٰ جنت نصیب کرتے ہیں۔ یہ ایسی تسبیح ہے کہ اس تسبیح کو پڑھنے کے بعد دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ نصیب فرماتے ہیں تو بہت ہی آسان ہے بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح اُٹھیں۔ فجر کی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ درودِ ابراہیمئ پڑھنے کے بعد 101 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے۔ روایات کے اندر آتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بندے سے محتاجی سے دُور کرتے ہیں ، اس کے رزق و روزی میں برکت عطا فرماتے ہیں ، اس کو جنت نصیب کرتے ہیں جہنم سے اس کو پناہ دیتے ہیں جو اس ایک چھوٹے سے وظیفے کو پڑھتا ہے۔ ان شاء اللہ اس وظیفے سے دن کے سارے کام آسان بھی ہو جائیں گے ، مشکلیں بھی دور ہو جائیں گی ، ہر مانگی ہوئی دعا بھی قبول ہو جائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





