
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اگر خوب پیسہ ، دولت ، مال چاہتے ہیں۔ عصر کی نماز کے بعد اس عمل کو کرنا شروع کر دیں اور رب کا معجزہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ عصر سے مغرب کا ٹائم ایک بہت خاص ٹائم ہے۔ برکت کے لحاظ سے یہ ٹائم بہت زیادہ خاص ہوتا ہے اور اس ٹائم میں جو اعمال کیے جاتے ہیں ان کے پوزیٹیو ریسپانس بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ تین ٹائم / چار ٹائم ایسے ہیں کہ جس ٹائم کے اندر پوزیٹیو ریسپانس زیادہ آتا ہے۔ سب سے پہلا ٹائم تہجد کا ہے۔ تہجد کے اندر جو وظیفہ کیا جاتا ہے اس کا ریسپانس بہت جلدی ملتا ہے۔ نمبر دو فجر کی نماز کے بعد سورج نکلنے سے پہلے کا جو ٹائم ہے اس کا ریسپانس بہت اچھا ملتا ہے۔ نمبر تین مغرب کی نماز کے فوراً بعد مغرب سے عشاء بہت قیمتی ٹائم ہے اور جو سب سے زیادہ قیمتی ٹائم میں نے دیکھا ہے وہ نمبر چار آپ کا عصر کی نماز کے بعد سے مغرب کے درمیان کا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے اور جیسے ہی عصر کی نماز پڑھیں چاہے ایک نشست میں بیٹھے بیٹھے ہی تین تسبیح پڑھ لیں۔ چاہے صبح اُٹھ کے اپنے کام کاج کرتے ہوئے پڑھ سکتے ہیں۔ مرد حضرات کاروبار والی جگہ جاتے ہوئے کر سکتے ہیں۔ اگر ایک جگہ بیٹھ کے تین تسبیح پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
بہت ہی آسان عمل ہے۔ عصر کی نماز کے بعد اس کی تین تسبیح پڑھنے کا معمول بنا لیں ان شاء اللہ معجزے ہوتے ہوئے آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





