
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن یا ارحم الراحمین کے بڑے معجزات جو مانگو گے۔۔ ملے گا۔۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ جو لفظ ہے / اسم ہے / اسم عظم ہے / تسبیح ہے یا ارحم الراحمین میں نے اپنی زندگی میں اس سے پاورفل عمل نہیں دیکھا۔ سب عملوں میں پاورفل عمل ہے اور ایسا اسم اعظم ہے کہ انسان اپنی زندگی میں جس مقصد کے لیے اس کو استعمال کرتا ہے تین مرتبہ کہنے کی دیر ہے اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیتا ہے اس کا ایک واقعہ سناتا ہوں پھر اس کے معجزات بتاتا ہوں حضرت زید رضی اللہ عنہ نے سفر کے لیے طائف سے ایک خچر کرائے پہ لیا اب وہ جیسے اندر پہنچے ہیں تو وہ خچر والے نے وہاں ان کو خچر سے اتارا اور ان سے کہا کہ میں نے بہت سارے لوگوں کو یہاں پر لوٹا ہے تو جو کچھ ان کے پاس تھا وہ لے لیا اور کہا کہ میں تمہیں یہاں پر قتل کر دوں گا اور بہت ساری لاشیں بھی وہاں پر پڑی ہوئی تھی تو حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا کہ مجھے نماز کا وقت دے میں دو نفل پڑھ لوں پھر بِشک تم جو تمہارا کام ہے کر لینا تو اس نے کہا ٹھیک ہے پڑھ لو تم ان سے پہلے بھی بہت سارے لوگوں نے نفل پڑھے تم بھی یہ کام کر لو حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نفل پڑھنے کے بعع ہاتھ اٹھائے اور آسمان کی طرف دیکھا اور کہا یا ارحم الراحمین اسی طرح پڑھا دل سے ایک آواز نکال کے تو وہ کہتے ہیں کہ فوراً وہاں پہ ایک آواز آئی اور اس شخص کو کہا گیا کہ اس کو قتل مت کرو جب اس نے آگے پیچھے دیکھا کوئی نہیں تھا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کے بعد پھر حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دوسری دفعہ یہ آواز لگائی یا ارحم الراحمین پھر اسی شخص نے ایسی آواز سنی کہ اس کو کہا گیا اس کو قتل مت کرو۔ تیسری دفعہ جب آواز لگائی تو ایک شخص آیا اور آتے ہی اس نے اس ڈاکو کا سر دھڑ سے الگ کر دیا۔ حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا کہ تم کون ہو؟ تو اس نے کہا کہ جب تُم نے کہا تھا یا ارحم الراحمین میں ساتویں آسمان پر تھا جب تُم نے دوسری مرتبہ کہا یا ارحم الراحمین میں دوسرے آسمانِ دنیا پر تھا۔ جب تُم نے تیسری مرتبہ کہا تو میں نے آ کر اس کا یہاں پر کام تمام کر دیا تو یعنی اتنا طاقتور اور اتنا پاورفل عمل ہے تین دفعہ کہنے میں کتنا ٹائم لگتا ہے مل کے کہیے یا ارحم الراحمین ، یا ارحم الراحمین ، یا ارحم الراحمین اور مانگیے کہ اللہ ہماری خطاؤں کو ، مُرادوں کو ، خواہشوں کو پورا فرما اور جو شخص پیر کے روز ان الفاظ کو کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ اسی طرح پڑھ کے اگر وہ دولت مانگے ، رزق مانگے ، پیسہ مانگے ، گھر مانگے ، گاڑی مانگے ، کاروبار مانگے ، اولاد مانگے ، شادی مانگے ، محبت مانگے۔ اللہ اسی دن میں اس کو سب کچھ عطا فرما دیتا ہے اور ایسے اس کے بڑے بڑے معجزات ہیں کہ اس کو پڑھ کے دیکھئے گا پھر اس کا آپ ریزلٹ مجھے بتائیے گا تو یہ ایک واقعہ میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ اس واقعہ کا یعنی ان اعمال کا کتنا بڑا فائدہ ہے ایسا اسم عظم ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں وہ وہ چیزیں نصیب فرماتے ہیں کہ انسان سوچ بھی نہیں سکتا اور آپ کا مانگا ہوا ایسے آپ کو ملے گا کہ گویا آپ کے پاس وہ چیز موجود ہے تو سوموار والے دن / پیر والے دن اس عمل کو کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس کو پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ ان شاء اللہ زندگیوں میں ایسے بڑے بڑے معجزے ہوں گے جو آپ کی سمجھ میں بھی نہیں آئیں گے۔ تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




