
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب قابو میں نہیں آتا اکڑ بہت زیادہ ہے۔ اپنی مٹھی میں کرنا ہے۔ اس خاص وقت میں 5 منٹ دیں۔ یہ خاص وقت میں نے اپنی زندگی کے اندر دیکھا ہے آزمایا ہے۔ تین وقت بہت زیادہ خاص ہیں۔ ایک تہجد کا وقت ہے۔ دوسرا وقت فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا ہے۔ تیسرا وقت مغرب کی نماز کے فوراً بعد کا ہے۔ مغرب سے عشاء کے درمیان کا جو وقت ہے وہ انتہائی قیمتی وقت ہے۔ اس وقت میں وظائف کر کے جو آپ منوا سکتے ہیں وہ شاید پورا دن وظائف پڑھ کر بھی آپ نہیں منوا سکتے۔ ان تینوں وقتوں میں پڑھے ہوئے وظائف کو بہت فائدہ ہوتا ہے تو یہ عمل آپ ان تین وقتوں میں سے کسی بھی ایک وقت میں کر سکتے ہیں۔ کم از کم گیارہ دن لگاتار آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ جس وقت میں پہلے دن کریں گے پھر اُسی وقت میں وظیفے کو مکمل بھی کرنا ہے۔ اگر تینوں ٹائم وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں اور اگر دو ٹائم کرنا چاہتے ہیں تب بھی کر سکتے ہیں۔ وظیفہ کرنے سے پہلے اور آخر میں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے 379 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ آپ نے پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ خواتین بھی انہی دنوں یہ وظیفہ کریں جن دنوں پاک ہیں۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد محبوب ایسا قابو میں آئے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس وظیفے کے بعد ان شاء اللہ آپ کی پاک محبت آپ کو ضرور نصیب ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





