
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جہاں رشتہ کرنا چاہتے ہیں وہاں نہیں ہوتا۔ محرم الحرام میں صرف یہ ایک عمل کر لیں چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے گا۔ محرم کا مہینہ شروع ہے اور یہ عمل محرم میں ہی کرنا ہوتا ہے۔ یہ عمل کرنے کے بعد جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں آپ کی شادی ہو جائے گی یا ارینج میرج کرنا چاہتے ہیں بس چاہتے ہیں کوئی اچھا سا رشتہ آ جائے تو وہ بھی اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیتے ہیں تو جن کی شادی نہیں ہو رہی تو ان کے لیے بہترین وقت ہے محرم ختم ہونے سے پہلے پہلے اس عمل کو کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف محرم الحرام میں کسی بھی دن ، کسی بھی وقت اس عمل کو کر لیں لیکن اگر عصر کی نماز کے بعد کرتے ہیں تو وہ سب سے بہترین وقت ہے یا فجر کی نماز کے بعد کرتے ہیں وہ بھی بہترین ہے یا اشراق کے بعد کرتے ہیں وہ بھی ٹائم بہترین ہے۔ آپ جب بھی یہ وظیفہ لکھنے کے لیے بیٹھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر اس کو لکھیں گے۔
اس کو آپ لکھیں یا لکھوائیں یا اس کا پرنٹ کروائیں۔ اس کے بعد آپ نے اس کی بیک سائیڈ پہ اپنا اور اپنی محبت کا نام لکھنا ہے۔ اگر کسی خاص جگہ شادی نہیں کرنا چاہتے ہیں تو صرف آپ نے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھ دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اس کو لپیٹ کر ایک سبز ریشمی کپڑا لے کر اس میں لپیٹ دینا ہے۔ لپیٹنے کے بعد آپ اس کو تعویز کی صورت میں بنا سکتے ہیں ، چمڑے میں ڈال سکتے ہیں یا ویسے گلے میں لٹکا سکتے ہیں یا اپنے پاس پرس میں ، جیب میں ، بٹوے میں اس کو رکھ سکتے ہیں۔ گارنٹی سے کہتا ہوں کہ اگلا محرم آئے گا تو آپ خود بتائیں گے کہ پچھلے سال کوئی اسباب نہیں تھے لیکن اللہ تعالیٰ نے اس سال میری اچھی جگہ شادی کروا دی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





