
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جادو سے جکڑا ہوا پورا جسم سردرد ، دل گھبرانا ، کمزوری ، گندے خیالات ، دولت اور رزق کی تنگی ہر مسئلہ فوری حل ہو جائے گا۔ آج کل کے حالات بہت زیادہ عجیب ہو چکے ہیں تقریباً ہر دوسرا تیسرا بندہ جادو سے ، نظر سے ، حسد سے ، بندشوں سے جھکڑا ہوا ہے اور مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ میرے پاس لوگ آتے ہیں وہ کہتے ہیں مفتی صاحب ہمارا کسی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے ، ہمیں کسی سے کوئی پریشانی نہیں ہے مطلب ہم اپنے کام سے کام رکھتے ہیں ہم اپنا نماز روزہ کرتے ہیں ، دعائیں کرتے ہیں ، قرآن پاک گھر میں پڑھتے ہیں لیکن لوگوں نے ہمارا جینا اٹھنا بیٹھنا حرام کیا ہوا ہے۔ اب ایک بہن آئی تھی وہ کہتی ہیں کہ بچیوں کی شادیاں تک نہیں ہو رہی ہیں اور جو مجھ سے جلتے ہیں حسد کرتے ہیں انہوں نے مجھے خود کہا کہ ہم دیکھیں گے تمہاری بچیوں کی شادیاں کیسے ہوتی ہیں کہتی ہیں شادیاں نہیں ہو رہی ہیں اب اس کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہیں ، مریض ہو چکے ہیں ہر وقت سر میں درد رہتا ہے ، دل گھبراتا رہتا ہے اسی طرح ایک اور بہن کہتی ہیں کہ مفتی صاحب بہت علاج کروایا ہے لیکن کمزوری ہے کہ جاتی نہیں ہے دنیا کی ہر چیز کھائی ہے طاقتور چیزیں کھاتی ہوں لیکن پتہ ہی نہیں چلتا گندے خیالات ذہن میں آتے ہیں اسی طرح ایک بہن تھی کہ اتنے اچھے حالات تھے اور لوگوں کو ہمارے گھر سے راشن جاتا ہوتا تھا اور آج یہ حالت ہو چکی ہے کہ ہم لوگوں سے اللہ معاف کرے کہ ہم ایسے ہو گئے ہیں کہ ہم لوگوں سے مانگنا شروع کر دیں لیکن ایک سفید پوشی کے اندر بڑا مشکل ہو رہا ہے۔
تو ایک آسان سا عمل آپ کے سامنے شیئر کرتا ہوں۔ فجر کی نماز پڑھیں اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو ابھی شیئر کروں گا اور اس کے بعد پانی پہ دم کریں خود پیئیں گھر والوں کو پلائیں پہلے ہی دن سے آپ کا سردرد ختم ہو جائے گا ، دل کا گھبرانہ ختم ہو جائے گا ، کمزوری ختم ہو جائے گی ، گندے خیالات دور ہو جائیں گے اور پہلے ہی دن سے آپ کے رزق و روزی کے اندر اللہ تعالیٰ برکتیں کرنا شروع کر دیں گے جو پورا جسم جادو سے ، نظر سے ، حسد سے جھکڑا ہوا ہے ان شاء اللہ وہ کُھل جائے گا۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح ایک گلاس پانی لیں فجر کی نماز پڑھیں پانی اپنے پاس رکھیں اور اس کے اوپر آپ نے تین مرتبہ ” سورة الجن ” پڑھنی ہے جو انتیسویں پارے کے اندر ہے اس کا پڑھنے کا طریقہ کیا ہے جب ایک مرتبہ آپ سورة الجن پڑھیں گے اس کے ساتھ جب وہ ختم ہو جائے گی سورة الجن اس کے ساتھ ہی آپ نے انتیسویں پارے کے اندر یہ سورة القلم ہے اس کی آخری دو آیات ہیں۔
یہ تین مرتبہ پڑھ کے پانی پہ دم کریں پھر سورة الجن پڑھیں آخر میں تین مرتبہ یہ دو آیتیں پڑھیں پھر سورة الجن ہر مرتبہ پڑھ کے دم کرتے رہیں پھر خود پیئیں پورے گھر والوں کو دم ہوا پانی پلائیں۔ ہر بیماری جسم سے نکل جائے گی اور حالات بہتر ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





