
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ستائیسوں رات شبِ قدر حل مشکلات یعنی مشکلات کے حل کی دعا۔ دولت و رزق میں خوب اضافہ ہوگا آپ کو کوئی مشکل ہے ، کوئی پریشانی ہے ، کوئی مصیبت ہے ، آپ کا کام کہیں پر پھنسا ہوا ہے وہ نکل نہیں رہا یا کوئی ایسی حاجت ہے جو ممکن نہیں ہو رہی یا آپ کی مراد پوری نہیں ہو رہی سالوں لگ چکے ہیں تو یہ ایک رات عمل کر لیں تمام مشکلات سے رہائی مل جائے گی۔ تمام مصیبتیں ختم ہو جائیں گی اللہ تعالیٰ بے حساب رزق اور دولت بھی عطا فرمائیں گے بہت ہی آسان عمل ہے۔ جو شبِ قدر کی رات ہے ستائیسویں رات ہے ہزاروں مہینوں سے بہتر رات ہے اور آج کی رات اگر یہ آپ نے عمل کیا تو کم سے کم 83 سال کی مشکلات ، پریشانیاں ، مصیبتیں دور ہو جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بے حساب رزق و دولت آپ کو عطا فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس رات کے اندر آپ نے چار سو چوداں 414 مرتبہ کسی بھی وقت اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں مغرب سے لے کے طلوعِ آفتاب تک آپ کے پاس ٹائم ہے اگر رات بارہ سے تین کے درمیان پڑھیں گے تو اس کا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اگر پریشانی ہوگی ، مصیبت ہوگی دور ہو جائے گی یا کوئی ایسی حاجت ہوگی جو آپ کی سالوں سے پوری نہیں ہو رہی ہے اللہ اس کو بھی پورا فرما دے گا یا آپ اگر بے حساب رزق دولت چاہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اس رات کے صدقے وہ بھی آپ کو ضرور عطا کر دے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





