محرم الحرام کے وظائفوظائف

5th Muharram har dua qabool hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

آج 5 محرم الحرام ہے۔ باہر ہفتہ اور پاکستان میں اتوار کا دن آج ظہر تا عصر دعا کی قبولیت کی گھڑی یہ پڑھ کر مانگو گے نصیب ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

آج پانچ محرم الحرام ہے۔ باہر ممالک کے لئے آج ہفتے کا دن ہے اور پاکستان میں اتوار کا دن ہے۔ آج ظہر تا عصر دعا کی قبولیت کی گھڑی یہ پڑھ کر جو مانگو گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔ اتوار کے دن ہمارے ” خانقاہ و آستانہ حسن علیہ السلام و حسین علیہ السلام " میں ظہر تا عصر دُعائے محفل بھی ہے۔ آپ سب نے ضرور شرکت کرنی ہے۔ برکت والا نوٹ دیا جائے گا وہ بھی ضرور لیں۔ اگر آپ محفل میں شرکت نہیں کر سکتے دور رہتے ہیں تو پھر آپ نے ہماری لائیو جوائن کرنی ہے اور گیارہ مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اسمائے اعظم

تو گیارہ مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اس کے ساتھ ہمارا ختم خواجگان کا بھی ختم ہوگا جو یہاں پہ ہوگا تو آپ اپنی جگہ رہتے ہوئے بھی یہ اسم اعظم پڑھ سکتے ہیں اور خاص اپنے لیے انفرادی طور پر بھی دُعا کر سکتے ہیں بس گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad