
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد چاہتے ہیں آج سے یہ تین دعائیں اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ دولت ، رزق کا ڈھیر لگ جائے گا۔ بہت ساری دعائیں ہیں ، بہت سارے وظائف ہیں ، بہت سارے اعمال ہیں لیکن آج یہ تین دعائیں ایسی آپ کے سامنے میں شیئر کرنے جا رہا ہوں کہ جس نے بھی ان تین دعاؤں کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی زندگی کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ اس کی زندگی آسان ہو گئی ہے ، اس کی زندگی خوشحال ہو گئی ہے ، اس کی زندگی خوشیوں سے بھر گئی ہے ، اس کی آنے والی زندگی پہلی زندگی سے بہتر ہو گئی ہے ، اس کے نصیب کھل گئے ہیں ، اس کی قسمت کے ستارے چمک پڑے ہیں اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو یہ تین دعائیں جو میری زندگی کا نچوڑ ہیں کہ جس نے ان تین دعاؤں پر اپنا روزانہ کا وقت گُزارا ہے اُس کو اللہ تعالیٰ نے جو بھی اس نے مانگا ہے ضرور عطا فرمایا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چوبیس گھنٹوں میں یہ تین دعائیں آپ نے پڑھنی ہیں لازمی یہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ صبح اُٹھ کے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے پہلی تسبیح جو سب سے پہلے صبح پڑھنی ہے وہ ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے۔
یہ ایک تسبیح زندگی کا سکون ہے۔ جو بیمار ہے ، پریشان ہے جو بھی ہے یہ آپ نے ایک تسبیح روزانہ پڑھ لینی ہے۔
نمبر دو آپ نے اس اسمِ اعظم کو پڑھ لینا ہے۔
اس کی ایک تسبیح آپ نے روزانہ پڑھنی ہے چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی ٹائم پڑھیں۔ صبح پڑھیں ، دوپہر پڑھیں ، شام پڑھیں ، رات سوتے وقت پڑھیں یعنی چوبیس گھنٹے میں ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے یہ آپ کی زنگیوں میں معجزے کرتا ہے۔ پہلی تسبیح وہ آپ کی زندگی کو برکتوں سے بھر دے گی اور یہ تسبیح آپ کی زندگی کو معجزوں سے بھر دے گی۔ وہ چیز جو آپ کو ناممکن نظر آتی ہے آپ سمجھتے ہو کہ یہ ہو ہی نہیں سکتا وہ کام بھی اللہ تعالیٰ ممکن کر دیں گے۔
نمبر تین آپ نے ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔
یہ پڑھ کر جو دعا کی جائے وہ دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ دعا ہی وہ واحد ہتھیار ہے کہ جس سے آپ کی تمام خواہشات پوری ہوتی ہیں۔ جس کو لاکھوں ، کروڑوں روپے چاہیے وہ بھی یہ وظیفہ پڑھ کر مانگے ان شاء اللہ اس کو وہ سب مل جائے گا جو وہ چاہتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں







