
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن کا یہ وظیفہ دولت کا مقناطیس ہے دنیا جہاں کی دولت آپ کے قدموں میں ہوگی۔ منگل کو چھوڑ کر باقی تمام دنوں کے وظائف آپ کے ساتھ شیئر کیے جاتے ہیں۔ یہ وظیفے چھوٹے ہوتے ہیں لیکن ان کا فائدہ بہت جلدی نظر آتا ہے۔ آج کا بھی یہ عمل ایسا ہے بس صبح صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح آپ نے تیسرا کلمہ کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد پورے دن میں چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل بس سارا دن پڑھتے رہیں زبان بند ہو تو دل سے پڑھیں۔ پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنے سے آپ کو دل سے آواز آئے گی کہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہو گئے ہیں عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





