
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یا قابض ، یا فتاح ، یا ودود۔ اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کے ساتھ یہ اسمِ اعظم پڑھ کر جس کی تصویر پر دم کریں گے ہمیشہ کے لئے آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔ محبت کا عمل کر رہے ہیں ، اولاد کے لئے عمل کر رہے ہیں ، رزق و روزی کے لئے عمل کر رہے ہیں ، کاروبار کے لئے عمل کر رہے ہیں ، شادی کے لئے عمل کر رہے ہیں ، گھر کے لئے عمل کر رہے ہیں ، کوئی بھی عمل کر رہے ہیں۔ بس کوشش کریں پاکی کی حالت میں عمل کریں۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے سوتے وقت کرنا ہے۔ رات کو بستر پر بلکل سیدھا لیٹیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ 379 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جب 300 مرتبہ پڑھ لیں۔ محبوب کی تصویر نکالیں اس کا نمبر نکالیں اور دم کر دیں۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ایسے ان بلاک کرے گا کہ آپ سمجھیں گے کہ آپ نے پھونک ماری ہے اور نمبر ان بلاک ہو گیا یا کال آنی شروع ہو جائے گی۔ یہ اس عمل کی طاقت ہے جو ان شاء اللہ آپ کو نظر آئے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





