
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
فوری دعا قبول کروانے کا عظیم وظیفہ۔ صرف تین دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے ہر حاجت پوری ہوگی ، دولت ہی دولت ہوگی۔ دولت ، رزق ، مال ، پیسہ ، اولاد ، گھر ، گاڑی کاروبار ہر چیز کے لیے یہ عمل بہت زیادہ خاص ہے اور یہ ایسا عمل ہے کہ جو شخص اس عمل کو کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب ضرور عطا فرماتے ہیں۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ بڑا ہی آسان ہے آپ نے دعا کرنی ہے جیسے فرض نماز کے بعد دعا قبول ہوتی ہے ، بارش کے وقت دعا قبول ہوتی ہے ، رات کو سوتے ہوئے اچانک آنکھ کھول جائے تب دعا قبول ہوتی ہے ، کسی بیمار کی عیادت کے لیے جائیں تو اس سے دعا کروائیں تب دعا قبول ہوتی ہے ، سخت پریشانی میں دعا قبول ہوتی ہے اس طرح کی جگہیں اگر آپ کو نصیب ہو جائیں تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب ہاتھ اُٹھائیں دعا کے لیے سب سے پہلے آپ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے دُعا مانگنی ہے جب دعا مانگ لیں پھر گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے ” یا ارحم الراحمین " پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے منہ پر ہاتھ پھیر لینا ہے۔ جو دُعا مانگی ہوگی وہ قبول ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





