
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
الحمدللہ! اس سورت کی برکت سے اتنا رزق اللہ تعالیٰ نے عطا کیا آج کروڑوں کا مالک ہوں۔ بہت سارے وظائف میں نے دیئے ہیں دولت کے ، رزق کے ، مال کے ، پیسوں کے ، کاروبار کے اب کئیں لوگ جب میرے پاس آتے ہیں یا مجھ سے بات کرتے ہیں وہ اپنا تجربہ بھی بتلاتے ہیں۔ اب کئیں لوگ آتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے بڑا نوازا ہوتا ہے وہ بتلاتے ہیں کہ ہم یہ وظیفہ پڑھتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں امیر ، کروڑپتی کر دیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے جب بھی مغرب کی نماز پڑھیں نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر آپ نے ایک مرتبہ ” سورة الواقعہ " پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے 79 مرتبہ ” سورۃ القریش " پڑھنی ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں آپ کی پور زندگی بدل جائے گی۔ اگر آپ بھی اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں۔ رزق و روزی کی کمی ہے تو آپ بھی اس وظیفے کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں ان شاء اللہ آپ کی قسمت کا ستارہ بھی ضرور چمک جائے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





