محرم الحرام کے وظائفوظائف

6th Muharram rizq mein izafe ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

آج 6 محرم الحرام آج کا خاص اسمِ اعظم۔ دولت ، رزق میں اضافے کے لیے آنے والی زندگی خوشیوں سے بھری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

6 محرم الحرام آج کا خاص اسمِ اعظم۔ دولت ، رزق میں اضافے کے لیے اور خاص کر آنے والی زندگی کو خوشیوں سے بھرنے کے لیے یہ اسمِ اعظم بہت ہی خاص ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور سارا دن چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے 786 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد

وللآخرۃ خیرلک من الاولیٰ

پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر یہ اسمِ اعظم پڑھیں۔ ان شاء اللہ رزق و روزی میں خوب اضافہ ہوگا۔ ساری زندگی کبھی محتاجی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad