
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر کو ، بیوی کو ، محبوب کو اپنے تابع مطیع کرنے کا عمل بس صرف یہ ایک چھوٹا سا آپ نے کام کرنا ہے اور اس کام کے لیے یا تو آپ کا محبوب شوہر پاس ہو یا اس کی تصویر پاس ہو۔ ان دونوں چیزوں میں سے ایک چیز پاس ہونی چاہیے۔ اگر محبوب / شوہر پاس نہیں ہے ، تصویر بھی نہیں ہے پھر اس عمل کا آپ کو فائدہ نہیں ہوگا یہ دونوں چیزوں میں سے ایک چیز آپ کے پاس ہونی ضروری ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اگر محبوب پاس ہے تو پھر آپ کا کام یہ ہے کہ پیچھے سے اس پر دم کرنا ہے اگر تصویر ہے تو تصویر کے پیچھے پہلے یہ لکھیں گے اور پھر گیارہ رات آپ نے اس کی تصویر کے اوپر صرف دم کرنا ہے اور ان دنوں میں آپ نے اپنی محبت سے رابطہ نہیں کرنا وہ رابطہ خود آپ سے کرے گا اور جس وقت پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
فلاں بن فلاں پہلے پر آپ کے محبوب کا نام اور اس کی ماں کا نام دوسرے پہ آپ کا نام آپ کی ماں کا نام اگر اس کی ماں کا نام نہیں پتا تو پھر صرف فلاں آپ لکھ سکتے ہیں تصویر کے پیچھے لکھیں۔ وظیفہ پڑھ کر تصویر پر دم کریں ، پانی پر دم کریں ، جوس پر دم کریں ، چائے پر دم کریں ، کھانے پر دم کریں۔ صرف گیارہ دن دم کرنا ہے اور اس کے بعد ایسے وہ آپ کی ہر بات مانے گا کہ آپ اپنے آپ کو چُٹکیاں کاٹیں گے کہ یہ حقیقت ہے یا نہیں تو اس عمل کو ضرور کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





