
﷽ اسلام و علیکم ورحمت اللہ:
روٹھی محبتیں پھر سے بحال! محبت اور تسخیر کا بے پناہ مجرب عمل صرف ایک پھونک کا کمال۔ آج کا یہ عمل ایک قرآنی عمل ہے اور یہ عمل آپ نے جائز محبت کے اندر کرنا ہے جیسے کے آپ کا رشتہ نہیں ہو رہا ہے میاں بیوی کے درمیان دراڑ آ چکی ہے وہ اس عمل کو کریں سب سے پہلے جو ہماری نیت ہوتی ہے میاں بیوی کے درمیان رشتے کو برقرار رکھنا ہوتا ہے تو ہمارا یہی کام ہے کہ ہم میاں بیوی کو ساتھ ملاتے رہیں گے اگر میاں بیوی کی آپس میں بنتی ہے تو پورے خاندان کی ان سے نہیں بنتی جان بوجھ کر ان کے رشتے کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کے درمیان ایسی باتیں لاتے ہیں کہ کسی طرح ان کا گھر ٹوٹ جائے اور میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ میاں بیوی ایک دوسرے کی سنیں باقی جو مرضی کہتا رہے آپ نے ان کی باتوں میں نہیں آنا اور میاں بیوی ایک دوسرے کا احترام بھی کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ محبت بھی کریں تو اگر آپ کی ایسی کوئی محبت ہے جو ٹوٹ چکی ہے تو یہ آپ عمل کریں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے روٹھی محبتیں بحال کرنا چاہتے ہیں یہ کوئی تیسرا بندہ آگیا ہے اس کو ہٹانا چاہتے ہیں تو آپ اس عمل کو ضرور کیجیئے گا چاہتے ہیں دنوں کے اندر خاص کر اس سال چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت آپ کو مل جائے یا اس سے آپ کی شادی ہو جائے تو یہ عمل آپ نے کرنا ہے رات کو صرف صرف 79 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اپنے محبوب کی تصویر پر تصور پر یا اس کے نام پر دم کردیں۔ اگر آپ کا شوہر آپ کے پاس ہے تو آپ ان پر یہ دم کرسکتی ہیں اگر وہ پاس نہیں ہے تو آپ ان کی تصویر پر دم کرسکتی ہیں خود آپ سے بات کرے گا محبت کا بھی اظہار کرے گا اور آپ کا ہر مسئلہ حل ہوجائے گا تو یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے ۔
اس کو آپ نے رات کو سوتے وقت 79 مرتبہ پڑھنا ہے اور 11 دن سے لے کر 21 دن تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتیں اس کو صرف پاکی کی حالت میں کریں گی اور باوضو ہو کر کریں اور اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف 79 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنے محبوب پر دم کردینا ہے یا اپنے شوہر پر دم کردینا ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





