دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din ka wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن قرضوں سے نجات کا انتہائی پاورفل عمل۔ اللہ تعالیٰ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن قرضوں سے نجات کا انتہائی طاقتور عمل۔ اللہ تعالیٰ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا فرمائے گا۔ اتوار کے دن جب میں قرضوں سے نجات کے حوالے سے وظیفہ دیتا ہوں تو اس میں بہت زیادہ مجھے پوزیٹیو ریسپانس والے میسجز آتے ہیں۔ اگر آپ بھی قرضوں میں ہیں ، رزق و روزی میں تنگی ہو چکی ہے۔ کاروبار نہیں ہے یا کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے تو یہ والا ایک عمل ضرور کر لیں صرف تین تسبیح اتوار کے دن پڑھ لیا کریں ہر اتوار پڑھ لیا کریں ایک تو اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا فرمائے گا ، قرضوں سے نجات ملے گی اور تیسرا یہ ہے کہ آپ قرض لینے والے نہیں بلکہ قرض دینے والے بن جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ اتوار کے دن کرنا ہے۔ تین ، چار ، پانچ ، چھ اتوار لگاتار اس عمل کو کریں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اتوار کے دن جب صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح ” استغفار " کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح آپ ” تیسرا کلمہ " پڑھیں اور دن بھر میں کم سے کم تین تسبیح اس کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

سبحان اللہ القادر القاھر القوی الکافی یاحی یاقیوم لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

تین تسبیح پڑھ لیں ان شاء اللہ اگلے اتوار تک ہر قسم کے قرضوں سے نجات مل جائے گی۔ اگر اسباب نظر نہیں آ رہا تو غیب کے خزانوں سے ان شاء اللہ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اور قرضوں سے ایسے نکل جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad