محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ka chand dekh kar mehboob ko apna banane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام کا چاند دیکھ کر صرف یہ ایک لفظ پڑھ لیں۔ پورا سال محبوب آپکی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محرم الحرام کا چاند دیکھ کر صرف یہ ایک لفظ پڑھ لیں۔ پورا سال محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ محرم کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے اور محرم سے نیا اسلامی سال بھی شروع ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے اللہ تعالیٰ اس نئے اسلامی سال کو ہمارے لئے خوشیوں کا گہوارہ بنائیں ، اس نئے اسلامی سال کو ہم سب کے لئے خیر و برکت اور عافیت والا بنائے ، اس نئے اسلامی سال میں ہماری ہر وہ حاجت ، مُراد جو پچھلے سالوں میں رہ گئی ہیں اللہ تعالیٰ اس سال اس کو پورا فرمائے اور اللہ تعالیٰ اس سال کو ہمارے لئے زندگی کا بہترین سال بنا دے آمین! جیسے آپ کو معلوم ہو کہ چاند طلوع ہو گیا ہے تو چاند کو دیکھ کر چاند کی دُعا پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چاند کی دعا

یہ چاند کی دُعا پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر آپ نے 1000 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاودود صل علی محمد وعلی ال محمد

آپ نے اس وظیفے کو چاند دیکھ کر شروع کرنا ہے۔ پہلے دن نظر نہ آئے تو دوسرے دن کر لیں ، تیسرے دن کر لیں۔ چاند کو دیکھ کر شروع کرنا ہے اور ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہے دل میں محبوب کو رکھیں جس کو مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ جب ہزار مرتبہ پورا ہو جائے تو پھر آپ نے صرف 79 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ اس عمل سے محبوب ہمیشہ کے لیے ایسا ہو جائے گا کہ پھر کبھی آپ سے جُدا نہیں ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad