محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ka chand dekh kr wazifa karen crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

محرم کا چاند نظر آتے ہی یہ چھوٹی سی صورت پڑھ لیں۔ اس مہینے اللہ تعالیٰ کروڑپتی کر دے گا۔ خاندان میں سب سے امیر ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی یہ چھوٹی سی صورت پڑھ لیں۔ اس مہینے اللہ تعالیٰ کروڑپتی کر دے گا۔ خاندان میں سب سے امیر ہو جاؤ گے۔ چاہے ابھی آپ کی جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے آپ یہ عمل کریں اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور مالدار کر دے گا۔ یہ چاند والے جو وظیفے جس مقصد کے لیے کروں وہ مقصد ضرور پورا ہوتا ہے۔ تو یہ عمل آپ نے محرم کا چاند دیکھتے ہوئے کرنا ہے۔ یکم سے دس محرم تک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے چاند کو دیکھتے ہوئے 79 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔ یہ سورت چاند کو دیکھتے ہوئے پڑھنی ہے چاند نظر نہیں آرہا پھر آپ نے نہیں پڑھنی پڑھنے کے بعد وہیں کھڑے کھڑے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور مانگنا ہے یا اللہ مجھے اتنا رزق ، دولت نصیب فرما دے کہ میری آنے والی نسلیں بھی کبھی کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائیں۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو ضرور قبول کرے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت سے بھی نوازے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad