محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ka chand dekh kar crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس اسلامی سال میں ہی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں؟ محرم الحرام کا چاند دیکھ کر یہ پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اس اسلامی مہینے میں ہی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں محرم الحرام کا چاند دیکھ کر صرف آپ نے یہ پڑھنا ہے۔ محرم الحرام کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان میں 15 تاریخ ہے یا 16 تاریخ زیادہ تر گُمان ہے کہ 16 تاریخ کو طلوع ہوگا تو آگے جو 17 تاریخ ہے وہ یکم محرم الحرام ان شاء اللہ بن جائے گی اور پانچ محرام الحرام بروز اتوار ” خانقاہ و آستانہ حسن و حُسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ " میں محفل بھی ہے آپ سب نے شرکت کرنی ہے۔ خاص طور پر دعا کی جائے گی اولاد کے لیے ، خاص بیٹوں کے لیے جڑواں بیٹوں کے لیے ، شادی کے لیے ، رزق و روزی میں برکت کے لیے خصوصی طور پر دم کیا جائے گا اور اسی طرح خاص تعویز دیا جائے گا ، اولاد / بیٹوں کے لیے اور برکت والے نوٹ دیئے جائیں گے۔ ان شاء اللہ اس برکت والے نوٹ سے پورا سال خیر و برکت ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چاند جب بھی طلوع ہو آپ نے چاند کو دیکھ کر چاند کی دُعا پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

 

یہ چاند کی دُعا پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس رات آپ نے کم از کم 300 مرتبہ ” سورۃ الاخلاص " پڑھنی ہے۔ اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ وظیفہ پڑھیں۔ پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کو پڑھنے کے بعد اسی سال کروڑپتی ہو جائیں گے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad