محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram k chand ka wazifa for mohabbat-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام کا چاند آپکے محبوب کو آپ کے قدموں میں لارہا ہے۔ پڑھتے جائیں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محرم الحرام کا چاند آپ کے محبوب کو آپ کے قدموں میں لا رہا ہے پڑھتے جائیں اور معجزے دیکھتے جائیں اور یہ محبوب کو ایسے لے کے آئے گا کہ ان شاء اللہ پھر کبھی وہ آپ سے دور نہیں جا پائے گا۔ ایسے آپ کی مٹھی میں لائے گا پھر کبھی وہ آپ کے ہاتھوں سے نکلے گا نہیں ، ایسا آپ کا مُرید بنا دے گا کہ پھر کبھی آپ سے دور جانے کا سوچے گا بھی نہیں۔ ایسی محبت پیدا ہو جائے گی کہ آنے والے سال میں آپ جب بھی دعا کریں گے مجھے اپنی دعا میں ضرور یاد رکھیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے جیسے ہی محرم کا چاند طلوع ہو کوشش کریں کہ چاند کو دیکھیں پہلی سے لے کر پانچ تک کے درمیان 3 راتیں چاند کو دیکھ کر یہ عمل کریں۔ جیسے ہی چاند کو دیکھیں پہلے نئے اسلامی سال کی دعا پڑھیں۔

نئے اسلامی سال کی دعا

یہ دعا پڑھنے کے بعد چاند کی دُعا پڑھیں۔

چاند کی دعا

یہ چاند کی دُعا پڑھنے کے بعد وہیں کھڑے کھڑے آپ نے چاند کو دیکھتے ہوئے 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یامسخر سخرلی فلاں بحق اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد

اگر محبوب کی والد کا یا والدہ کا نام آتا ہے تو وہ نام بھی لے لیں اگر نہیں آتا تو فلاں بن فلاں کو چھوڑ کر صرف فلاں پڑھیں۔ فلاں کی جگہ پر آپ نے محبوب کا نام لینا ہے اور پھر اس کی تصویر پر دم کریں۔ رزلٹ خود دیکھ لیجئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad