
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آج افطاری میں 41 مرتبہ یہ پڑھ لو۔ 200 کروڑ بھی مانگو گے سحری سے پہلے مل جائیں گے۔ رزق ، دولت کی بارش ہوگی آج کا وظیفہ انتہائی خاص ہے اور خاص اس لیے ہے کہ یہ آپ نے افطاری کے وقت کے اندر صرف و صرف 41 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ آپ کو جتنے بھی پیسوں کی ضرورت ہے ، جتنے آپ کو پیسے چاہیے ، جتنا آپ کو رزق چاہیے ، جتنا مال و دولت چاہیے اگر آپ افطاری میں یہ وظیفہ پڑھتے ہیں تو سحری ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ ایسا سبب بنا دیں گے کہ آپ کی وہ ضرورت پوری ہو جائے گی ایک مرتبہ کر کے دیکھئے گا پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ عمل کتنا پاورفل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ افطاری سے سحری تک چھوٹے سے وقت میں امیر ترین ہونا چاہتے ہیں افطاری کا وقت دیکھ لیں تقریباً پاکستان کے اندر ساڑھے چھے سے پونے سات کے اندر افطاری ہو جاتی ہے اور اس کے بعد سحری تقریباً 4:30 بجے ہوتی ہے تو یہ زیادہ زیادہ آٹھ گھنٹے ہیں اس وقت میں امیر ترین ہونا چاہتے ہیں؟ مالدار کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں؟ زندگی کے ہر موڑ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو آج اور ابھی آپ کے پاس خاص موقع ہے کرنا آپ نے صرف اتنا ہے کہ افطاری کے وقت اکتالیس 41 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ سحری سے پہلے پہلے جتنے مال کی ، دولت کی ، رزق کی ضرورت ہوگی ان شاء اللہ مل جائے گا۔ افطاری کے وقت کا خاص وظیفہ یہ ” سورۃ القدر ” ہے۔ آپ زیادہ زیادہ آدھے منٹ کے اندر اس کو ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں چند منٹ لگیں گے لیکن یہ آپ کی زندگی کے چند منٹ بہت زیادہ فائدہ مند ہوں گے اول و آخر آپ نے صرف سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں تو عمل ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




