
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم:
ماہ رجب کا پہلا جمعہ الحمدللہ کل پہلا جمعہ ہے اور جمعہ کے حوالے سے جیسے آپ کو معلوم ہے ہم بہت سارے وظائف آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں تو اس حوالے سے بہت سارے میسیجز آتے ہیں کہ مطلب رجب کے حوالے سے پہلے جمعہ کا خاص عمل بتلا دیجیئے اور اس حوالے سے زیادہ تر جو میسیجز تھے وہ تھے کہ رزق کی بندشیں ختم ہوں اور رزق کے حوالے سے بہت زیادہ تنگ ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہمارے مال و دولت میں اضافہ ہو تو آج کا یہ عمل جو کہ صرف ڈھائی منٹ کا عمل ہے اور اس کی میں تفصیل آپ کو بتلاؤں گا کہ چند منٹوں میں ان شاء اللہ رزق کی تمام بندشیں ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گی اور اس جمعہ کے عمل سے امیر ترین انسان بھی بن جائیں گے یعنی مال و دولت کے اندر روز بروز اضافہ ہوتا رہے گا کونسا عمل ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کو ڈھائی منٹ کا عمل کہا جاتا ہے اور اس کا ڈھائی منٹ میں اثر ہو جاتا ہے نہ ہو تو ڈھائی گھنٹے میں یا ڈھائی دن میں تو اس کا ضرور با ضرور ریزلٹ نکلتا ہے اور خاص ان لوگوں کے لئے عمل ہے جن پر سخت قسم کی بندشیں ہیں اس لئے وہ لوگ جو معاشی پریشانیوں ، کاربار کی بندشوں کا رونہ روتے ہیں وہ والے لوگ اس عمل کو ضرور کریں اور عمل سے پہلے آپ حسب توفیق صدقہ بھی ادا کریں تاکہ عمل کا زیادہ فائدہ ہو اور حسبِ توفیق صدقہ میں آپ جو بھی دے سکتے ہیں چاہے ایک روپیہ چاہے ہزار روپے ہوں لیکن دل کی خوشی کے ساتھ ایک روپے دیں اس میں بھی آپ کی خوشی ہو اگر ہزار دیں اس میں بھی آپ کی خوشی ہو جتنا بھی آپ کوئی بھی صدقہ دے سکتے ہیں کوئی لیمٹ نہیں ہے۔ عمل کیا کرنا ہے عمل یہ آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔
تین سو تیرہ مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے یہ عمل پڑھ کے اس کے بعد جب یہ عمل مکمل ہو جائے یعنی آپ نے اول گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھا پھر آپ نے یہ عمل کیا ” لا الہ الا اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب ” پھر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لیا اس کے بعد آپ نے آخر میں سات سو چھیاسی مرتبہ ” استغفراللہ العظیم ” یہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ دعا کریں دعا کر کے ہاتھوں کو منہ کے اوپر پھیریں اگر گھر میں کوئی میٹھا وغیرہ بنا لیں تو وہ بنا کے اس کو گھر والے ہی کھا لیں تو ان شاء اللہ جمعے کے اس عمل سے آپ امیر ترین انسان بنیں گے یعنی آپ کے مال اور دولت میں بے تحاشا اضافہ ہوتا چلا جائے گا اس عمل کو ضرور کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




