رزق کے وظائفوظائف

Crorepati hone ka khasul khas amal-Mufti Bilal Qadri

کروڑپتی ہونے کا خاص عمل۔ ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں۔ 7 دن کے اندر اندر دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

کروڑپتی ہونے کا خاص عمل۔ ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں۔ سات دن کے اندر اندر آپ دولت مند ہو جائیں گے۔ سات دن جب آپ سے کہے جائیں اس میں آپ منگل ، بدھ کے علاوہ کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ ایسے دن میں شروع کریں کہ نہ تو منگل سے شروع ہو اور نہ ہی منگل پر ختم ہو۔ اگر بدھ سے آپ شروع کرتے ہیں تو پھر وہ منگل پر ختم ہو گا اس لیے منگل اور بدھ سے اس عمل کو شروع نہیں کرنا۔ یہ عمل سات دن آپ نے کرنا ہے اور دن بھر میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پانچ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔ سات دن کے بعد جو جو مانگتے جائیں گے کروڑوں گُنا اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرتا جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سات دن کے اندر اندر ان شاء اللہ رب تعالیٰ کی ذات آپ کے ایسے ایسے اسباب پیدا فرما دے گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ سات دن لگاتار صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

استغفر واربکم انہ کان غفارا یرسل السماء علیکم مدارا

یہ آپ نے پڑھنا ہے ان شاء اللہ وہ ذات ہمیں اولاد بھی دے گی ، بیٹے بھی دے گی ، مال بھی دے گی سب کچھ ان شاء اللہ ہمیں نصیب فرما دے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad