
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دولت میں بے پناہ اضافہ۔ دنیا کی ہر حاجت پوری ہوگی۔ جو بھی سوچو گے فوراً اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیں گے۔ تین / چار فائدے ایک ہی وظیفے کے اندر ہیں۔ پہلا فائدہ کیا ہوگا کہ آپ کی دولت میں اضافہ ہوگا۔ آپ کے کاروبار میں ترقی ہو جائے گی۔ آپ جاب کر رہے ہیں اس میں پروموشن ہو جائے گی۔ آپ کوئی کام کر رہے ہیں اس میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرما دے گا۔ کم پیسے ہیں اس کے اندر آپ کا گُزارا اچھا چلے گا یعنی آپ کی دولت ، پیسے میں اضافہ ہوگا اور وہ اضافہ آپ کو اپنی آنکھوں سے نظر آئے گا۔
نمبر دو اس کا یہ فائدہ ہے کہ آپ کے دل میں کوئی حاجت ہے ، مراد ہے ، خواہش ہے ، منت ہے آپ چاہتے وہ پوری ہو جائے لیکن بہت سالوں سے نہیں پوری ہو رہی اس عمل سے ان شاء اللہ پوری ہوگی۔
نمبر تین آپ کے ذہن میں کچھ ہے کہ یار یہ چیز ہونی چاہیے اس طرح ہونی چاہیے میں یہ چاہتا ہوں مثلاً گھر لینا چاہتا ہوں ، میں شادی کرنا چاہتا ہوں تو جو جو آپ سوچتے جائیں گے وہ چیزیں ملنا شروع ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ عصر اور مغرب کے درمیان 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دولت میں اضافہ ہو ، آپ کی حاجتیں پوری ہوں ، آپ جو چاہیں جو سوچیں وہ پورا ہو جائے تو عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
300 کا عدد پورا کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کو ہر وہ چیز نصیب فرما دے گی جس کی آپ تمنا رکھتے ہیں۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





