رزق کے وظائفوظائف

Ameer crorepati maaldar hone ka nuskha-Mufti Bilal Qadri

امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہونے کا نسخہ وظیفہ! اتنا پیسہ مل جائے گا۔ سنبھال نہ پاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہونے کا نسخہ / وظیفہ! اتنا پیسہ مل جائے گا کہ سنبھال نہ پاؤ گے اور یہ بڑا ہی پاورفل عمل ہے اور یہ دو عمل ہیں۔ یہ دونوں عمل رزق ، روزی کے لیے اخیر ہیں یعنی ایک عمل بھی آپ کرتے ہیں تو آپ پر رزق و روزی کی بارش ہونا شروع ہو جائے گی لیکن اگر دونوں عمل کرتے ہیں تو آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ ان دو عملوں کی وجہ سے آپ کے امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہونے میں کوئی چیز ہاوی نہیں ہو سکتی اور یہ نسخہ بھی ہے وظیفہ بھی ہے یعنی اس عمل کو جس نے بھی کیا اس کو فائدہ ہوا ہے۔ یہ عمل صرف پاکی میں کریں گے تو خواتین جن دنوں پاک ہیں ان دنوں میں عمل کریں جن دنوں پاک نہیں ہیں ان دنوں میں اس عمل کو چھوڑ دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلا وظیفہ فجر سے مغرب کے وقت کرنا ہے اور دوسرا وظیفہ مغرب سے عشاء کرنا ہے۔ دونوں کے شروع اور آخر میں آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

فجر سے مغرب تک آپ نے 179 مرتبہ ” سورۃ اخلاص ” پڑھنی ہے اور مغرب سے رات سوتے وقت تک آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ قرآن پاک کی ” سورۃ الکوثر " 179 مرتبہ پڑھنی ہے۔ ایک نشست میں پڑھیں تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں۔ جس طرح آپ کو آسان لگتا ہے اس طرح پڑھیں۔ اس عمل کے بعد امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہونے سے آپ کو کوئی بھی نہیں روک سکے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad