
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
صرف اللہ تعالیٰ کے دو نام 5 منٹ میں 5 کروڑ کا بندوبست ہو جائے گا۔ صرف 7 دن یہ عمل کریں لیکن یہ عمل خاص ٹائم پہ کرنا ہے اور وہ خاص ٹائم تہجد کا ہے یعنی آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑ گئی ہے ہزاروں میں ہے ، لاکھوں میں ہے ، کروڑوں میں ہے ، اربوں میں ہے لیکن کہیں سے بندوبست نہیں ہو پا رہا بہت کوشش کر لی راتوں کی نیند حرام ہو چکی ہے تو آپ نے سات دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔ جمعرات سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ تہجد کے آٹھ نوافل پڑھنے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف و صرف سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور صرف یہ دو نام پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
نیت کی حاجت کر سکتے ہیں اور ذہن میں یہی رکھنا ہے کہ دولت کے لیے ، پیسے کے لیے ، رزق کے لیے پڑھنا ہے۔ نوافل پڑھنے کے بعد آپ نے سجدے کے اندر جانا ہے سجدے جی میں جا کر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ کے دو نام 300 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ پھر سجدے سے اُٹھیں گے جتنی مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ سجدے میں جاتے وقت پڑھا تھا اتنی مرتبہ پھر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ پڑھ کے اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں گے ان شاء اللہ سات دنوں میں آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی خالی جھولیوں کو ، خالی جیبوں کو ، گھروں کو ، مال سے دولت سے رزق سے پیسوں سے ان شاء اللہ بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





