
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ربیع الاول شریف میں ذاتی گھر کا عمل کروڑ پتی بھی ہو جاؤ گے۔ یہ ایک تجربہ شدہ عمل ہے ایک مہینے میں گھر بھی کروڑوں بھی۔ ہر ایک بندے کی یہ دو لازمی ضروریات ہیں پہلی ضرورت یہ ہے کہ خوب اس کے پاس پیسہ ہو ، دولت ہو ، مال ہو۔ دوسری اس کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ اپنا ذاتی گھر ہو۔ اپنا ذاتی گھر ہر ایک انسان کی خواہش ہے ہونی بھی چاہیئے کیونکہ اپنا ذاتی گھر ایک اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے میرے خیال سے دنیا میں سب سے بڑی نعمت جو ہے وہ اپنے ذاتی گھر کی ہے اللہ تعالیٰ سب لوگوں کو جتنے لوگوں کے بھی اپنے ذاتی گھر نہیں ہیں اللہ تعالیٰ سب کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرمائے آمین! ۔ جتنے لوگوں کی بھی زمینیں ہیں مکان بنانے کے لئے اسباب نہیں ہیں اللہ تعالیٰ ان کے غیب سے اسباب پیدا فرمائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جن لوگوں کے پاس پیسے نہیں ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے پیسوں کا ایسا انتظام کرے کہ اپنے گھر کے مالک ہو جائیں کیونکہ کرائے کے مکانوں کے رہنے والے لوگوں کے بہت زیادہ مسائل ہیں۔ یہ عمل جو آج شیئر کرنے جارہا ہوں ربیع الاول کے مہینے میں کریں گے ابھی مہینہ مکمل نہیں ہوگا کروڑ پتی ہو جائیں گے۔ جب پیسہ ہوگا تو آپ اگر ذاتی گھر بنانا چاہتے ہیں بنا لیں گے خریدنا چاہیں گے تو خرید لیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے گا۔
ذاتی گھر کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا یہ ہے کہ ربیع الاول کے مہینے میں جب بھی مغرب کی نماز پڑھیں ایک دن بھی آپ کو ملے آپ نے ضرور عمل کرنا ہے جب بھی مغرب پڑھیں مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے۔
اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیئے۔ یہ ایک تسبیح ایسی ہے جو آپ کو ذاتی گھر بھی دلا دے گی اور آپ کو مالدار امیر بھی کر دے گی تو ضرور عمل کیجئے گا۔ انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





