رزق کے وظائفوظائف

Fajar Or maghrib k baad dolat ka ye amal karen-Mufti Bilal Qadri

جب آپکے پاس دولت، رزق سب ختم ہو جائے فجر اور مغرب کے بعد یہ تسبیح پڑھیں اور کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جب آپ کے پاس دولت، رزق، مال، پیسہ سب ختم ہو جائے تو فجر اور مغرب کے بعد یہ تسبیح پڑھیں اور کروڑپتی ہو جائیں۔ آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ کے حالات ڈاؤن جا رہے ہیں۔ آپ کا کاروبار چلتا چلتا بیٹھنے لگ پڑا ہے ، آپ کے گھر میں جو سکون تھا / امن تھا وہ ختم ہوگیا ہے تو اس عمل سے رزق و روزی بھی بڑھے گی اور جس کاروبار یا جس جگہ بیٹھ کے پڑھیں گے وہاں پر ترقی بھی ملے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا ہے آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں۔ جب تک پڑھتے رہیں گے تب تک آپ کو رزق ، روزی کی تنگی نہیں ہوگی اگر یہ حالات ہیں کہ اس وقت جیب میں ایک پیسہ بھی نہیں ہے اس کو پڑھ کے مانگیں پھر دیکھئے گا کہ آپ کی جیب پیسوں سے بھر جائے گی اور اتنا عطا ہوگا کہ دنیا آپ کی دولت کے اوپر رشک کرے گی۔

Dolat Ki Tasbih Parhen

یہ وظیفہ پڑھ کے پھر ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگیے گا کہ یا اللہ میں اس عمل کے برکت سے ، اس عمل کے صدقے ، اس تسبیح کی برکت سے میرے گھر میں / مال میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں اتنی برکتیں عطا فرما دے کہ میں ہی نہیں میری آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاج نہ ہوں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad