
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن ظہر تا عصر ، جمعرات کے دن عصر تا مغرب ، جمعہ پورا دن خاص اسمِ اعظم محبوب آپ کی مٹھی میں ہمیشہ کے لیے ہوگا۔ تین دن سب سے زیادہ خاص ہوتے ہیں اور ان تین دن میں بدھ ، جمعرات اور جمعہ آتا ہے۔ یہ ایسے خاص دن ہیں کہ ان دنوں کے اندر مانگی ہوئی دُعائیں قبول ہوتی ہیں۔ جس سے چاہیں اس سے اپنی جائز بات منوا سکتے ہیں ، جس کو چاہیں مٹھی میں کریں ، جس کے دل میں چاہیں اپنی محبت ڈالیں ، جس کو چاہیں اپنی طرف مائل کر سکتے ہیں اور اگر آپ کا بھی کوئی محبوب ہے کہ جس کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے ، ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے تو یہ تین دن آپ نے عمل کرنا ہے۔ اگر وہ روٹھا ہے مان جائے گا ، بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کر دے گا ، ناراض ہے راضی ہو جائے گا ، محبت نہیں کرتا تو بے انتہا محبت آپ سے کرنا شروع کر دے گا۔ رزلٹ اس کا اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہیں ، اسی طرح جمعرات کے دن عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہیں ، جمعہ کے پورے دن مغرب کی اذان سے پہلے آپ نے 500 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا نو مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام لینا ہے دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے اور اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ اس عمل کی وجہ سے آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے ساتھ آپ کی شادی ضرور ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





