
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف گیارہ دن میں من پسند رشتہ پکا۔ ایسا رزلٹ آپ نے زندگی میں پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا کیونکہ یہ عمل ایسا ہے کہ اس عمل سے 99.9٪ مُعجزات ہوتے ہیں۔ جہاں آپ کو ناممکن لگ رہا ہوتا ہے ، جہاں آپ کو لگ رہا ہوتا ہے کہ یار اب یہ چیز نہیں ہو سکتی یہ کام نہیں ہو سکتا۔ رشتہ ٹوٹ چکا اور آپ کو لگتا ہے کہ اب یہ واپس جُڑ ہی نہیں سکتا تو آپ نے کیا کرنا ہے عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ پڑھ لینا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
سات دن ، گیارہ دن یا زیادہ سے زیادہ اکیس دن کرنا ہے۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے نصیبوں کے بند تالے کھول دے گا پھر کبھی تنگیاں ، پریشانیاں ، مصیبتیں ، مسائل نہیں آئیں گے اور پسند کی جگہ پر شادی ہو جائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





