محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ke chand ka wazifa for love and mohabbat-Mufti Bilal Qadri

محرم کا چاند دیکھ کر یہ ایک لفظ پڑھ لو۔ محبوب فوراً معافی مانگے گا۔ ساری زندگی تابع رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محرم الحرام کا چاند دیکھ کر یہ ایک لفظ پڑھ لو۔ محبوب فوراً معافی مانگے گا اور ساری زندگی تابع رہے گا۔ اسلامی نیا سال شروع ہونے جا رہا ہے اور کہتے ہیں ابتدا اچھی ہو تو اینڈ بھی اچھا ہوتا ہے۔ اگر آپ کی ابتدا بہترین ہوگی اگر ابتدا میں آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں آجائے گا ، تابع ہو جائے گا ، فرمانبردار ہو جائے گا۔ آپ سے محبت کرنے لگ پڑے گا ، شادی کرنے پر راضی ہو جائے گا تو وہ سال آپ کے لئے بہت اچھا ثابت ہوگا۔ انشاءاللہ امید ہے کہ منگل کی رات کو چاند طلوع ہو جائے گا تو آپ نے یہ عمل چاند کو دیکھتے ہوئے کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے جیسے ہی آپ کو معلوم ہو چاند نکل آیا ہے۔ اول و آخر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ صرف یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

الوھا الوھا الوھا بحق یابدوح فلاں علی حب فلاں

یہ پڑھتے جائیں اس کی تصویر کے اوپر دم کرتے جائیں۔ صرف اور صرف گیارہ مرتبہ یہ کرنا ہے۔ محبوب کی کال بھی آئے گی ، ان بلاک بھی کرے گا ، پیار بھی کرے گا ، محبت بھی کرے گا ، شادی بھی کرے گا اور یہ سال آپ کی زندگی کا محبت کے حوالے سے سب سے بہترین سال ہوگا تو یہ چند سیکنڈ کا چند منٹوں کا عمل ہے کر کے دیکھ لیجئے ان شاء اللہ فائدہ اس کا آپ کو ضرور نظر آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad