
بہت سارے سوالات ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ مفتی صاحب شوہر کو, بیوی کو یا محبوب کو واپس کیسے لایا جائے۔ اپنے پیار کو واپس کیسے پایا جائے۔
انتہائی آسان عمل ہے۔ آج آپ کو نمک کے ساتھ عمل بتاؤ گا۔ آپ نے توجہ سے اس پورے آرٹیکل کو پڑھنا ہے اور اس میں جیسے بتایا جائے بس ویسے ہی آپ نے عمل کر لینا ہے۔
اگر آپ کا محبوب ہے، آپ کا شوہر ہے، آپ کی بیوی ہے جو روٹھ گئی ہے واپس نہیں آ رہی تو اگر آپ اسے واپس پانا چاہتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
نمک والا عمل کرنے کا طریقہ:
یہ کام آپ نے صبح سورج طلوع ہونے کے وقت کرنا ہے۔ اگر آپ کو نہیں پتہ کہ سورج کب طلوع ہوتا ہے تو آپ انٹرنیٹ پے سرچ کر کے دیکھ لیں سورج کے طلوع ہونے کا وقت کیا ہے۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک سفید کاغذ لینا ہے جس کے اوپر کوئی لائن وغیرہ نہ ہو۔ اس کے اوپر آپ نے اپنا نام اور اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے۔ دونوں کا نام لکھنے کے بعد آپ نے ایک چمچ لینا ہے نمک۔ ایک چمچ لے کے آپ نے اس نام کے اوپر ڈالنا ہے۔
اب جب آپ کاغذ پر نمک ڈال لیں گے تو اس کے بعد آپ نے اس کے اوپر یہ والا عمل کرنا ہے۔
اول و آخر 7 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے درود ابراہیمئ اور پھر آپ نے 414 مرتبہ اللہ کا یہ نام پڑھنا ہے ” یا قھار ” اور اس کاغذ کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اس کاغذ کو کم از کم 7 گھنٹے کے لیے آپ نے رکھ دینا ہے۔
7 گھنٹے پورے ہونے کے بعد آپ نے ایک ایک چٹکی نمک کی لینی ہے اور دن بھر وقفے وقفے میں توے پر اسے جلاتے رہیں۔ انشاءاللہ جیسے جیسے آپ یہ عمل کرتے رہیں گے آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی تڑپ بڑھتی رہے گی اور وہ خود آپ سے رابطہ کر کے راضی ہوگا۔
عمل کو ضرور کیجیئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





Assalamualaikum mufti Sahab main kissi se mohabbat krti hu Mera ek beta h 7saal ka min talk shuda hu or jis se mohabbat krti hu 6saal ka relationship hai ab main or wo shadi krna chahte h Lekin unko ammi nhi ma’am Rahi h wo unka rishta zabardasti kissi or se kr Rahi h meharbani kr k Meri madad kijiye