محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram k chand ka wazifa for every hajat-Mufti Bilal Qadri

محرم کا چاند نظر آتے ہی سب بہن ، بھائی یہ ایک اسمِ اعظم ضرور پڑھ لیں۔ پورا سال عزت، شہرت، پیسہ خوب ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محرم کا چاند نظر آتے ہی سب بہن ، بھائی یہ ایک اسمِ اعظم ضرور پڑھ لیں۔ پورا سال عزت، شہرت، پیسہ خوب ملے گا۔ محرم الحرام کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے جمعرات کی رات کو یا جمعہ کی رات کو پاکستان میں ان شاء اللہ محرم الحرام کا چاند طلوع ہو جائے گا جیسے ہی آپ کو معلوم ہو کہ محرم الحرام کا چاند طلوع ہو گیا ہے۔ آپ نے چاند کو دیکھنا ہے اور چاند کو دیکھتے ہی چاند کی دعا پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

یہ دعا آپ نے پڑھنی ہے اور اس کے بعد اس رات جس رات چاند طلوع ہوگا آپ نے تین سے گیارہ تسبیح اس رات کو اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔  پہلی کوشش کریں چاند کو دیکھ کے پڑھیں۔ چاہے آپ پورا نہ پڑھ سکیں لیکن جتنا آپ اس کو دیکھ کے پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ اس رات تین سے گیارہ تسبیح پڑھیں اور جس نے بھی اس رات یا کم از کم گیارہ رات تک لگاتار یہ وظیفہ پڑھ لیا، اللہ تعالیٰ نے پورے سال ان کی قسمت کا ستارہ ضرور چمکایا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلی کوشش کریں کہ آپ چاند کو لازمی دیکھیں اگر چاند نظر نہیں آتا پھر بھی آپ نے یہ عمل کرنا ہے لیکن اگر چاند دیکھ کر عمل کریں گے تو اس میں آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا۔ جیسے میں  نے آپ کو بتایا کہ پہلے چاند کو دیکھ کر اس کی دعا پڑھیں۔ پھر تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ 300 سے 1100 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یاحی یاقیوم یارحمٰن یارحیم برحمتک یاارحم الراحمین

گیارہ رات تک لگاتار تین تسبیح پڑھ لیں۔ پورا سال اچھی عزت ، شہرت ، دولت ، پیسہ ، رزق ، مال ہر چیز اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گی ضرور عمل کیجئے فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad