
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ایسا آسان اور مجرب عمل۔ جو رزق و روزی میں اضافہ کرے۔ قرضوں سے نجات دلائے اور ہر حاجت آپ کی پوری ہو۔ یہ چھوٹا سا عمل ہے اور اس کی تعداد اتنی ہے کہ جب آپ یہ عمل کرنے بیٹھیں گے تو آپ کے صرف پانچ سے دس منٹ لگیں گے اور یہ عمل آپ کے رزق و روزی میں اضافہ بھی کرے گا۔ قرضوں سے نجات بھی ملے گی۔ حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں بھی پوری ہو جائیں گی۔ 24 گھنٹوں میں صرف آپ نے دس منٹ دینے ہیں۔ کچھ عرصے بعد ان شاء اللہ آپ یہ کہنے پر خود مجبور ہو جائیں گے کہ اس کی برکت سے رزق میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ، قرضوں سے بھی نجات مل گئی ہے اور جو ہماری مُرادیں تھی اللہ تعالیٰ نے ان کو بھی فوراً پورا کر دیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ چوبیس گھنٹوں میں آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ ایک نشست میں پڑھنا ہے جب وظیفہ پڑھنے بیٹھیں گے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
صرف اب ایک بار پڑھنے میں دو سیکنڈ آپ کے لگتے ہیں۔ کچھ عرصہ اس وظیفے کو لگاتا کرتے رہیں اور کوشش کریں باوضو / پاکی کی حالت میں کریں۔ اس وظیفے کو جس مقصد ، مُراد کے لیے پڑھیں گے اللہ تعالیٰ اس میں آپ کو کامیابی عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





