بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب سے بدلہ لینا ہے ؟ واپس مٹھی میں کرنا ہے تو یہ عمل کریں کیوں؟ اس لئے کہ اس سے پاورفل عمل کوئی نہیں ہے بدلہ لینا تو نہیں چاہیے لیکن میرے پاس ایک بہن آئی تھی اور انہوں نے پوری تفصیل بتائی جس میں سے چند باتیں میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہون شاید آپ سے مطابقت رکھتی ہوں کیونکہ بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ جب مطابقت ہوتی ہے تو اس میں عمل کرنے میں تھوڑی آسانی ہو جاتی ہے تو انہوں نے کہا کہ میں پہلے انوالو نہیں ہو رہی تھی۔ کسی بھی ریلیشن میں نہیں جانا چاہ رہی تھی لیکن اس نے کافی مجھے میسیجز کیے ، بڑی قسمیں / وعدے کیے اب جب میں انوالو ہوگی تو وہ اب آہستہ آہستہ پیچھے ہونے لگ گیا ہے۔ پہلے اس کے پاس میرے لیے ٹائم ہی ٹائم تھا۔ صبح ، شام ، دوپہر ، رات بات کرتا تھا۔ اب جب سے میں اس کے ساتھ محبت کرنے لگ گئی ہوں تو اب اس کے پاس میرے لیے ٹائم ہی نہیں ہے۔ اس نے مجھے اپنا دیوانہ کیا اور بھاگ گیا۔ تو میں یہ چاہتی ہوں کہ اب وہ پہلے جیسا نہیں بلکہ اس سے زیادہ میری مٹھی ہو جائے۔ جیسے پہلے میری طرف بھاگتا تھا تو دوبارہ ویسا ہو جائے تو ان کو میں نے یہ والا عمل دیا تھا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اب یہ دو وظیفے ہیں۔ ایک آپ نے فجر کے بعد کرنا ہے اور ایک عصر کے بعد کرنا ہے۔ فجر کے بعد جو پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ آپ نے 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ محبوب کی تصویر کو دیکھتے ہوئے پڑھنا ہے اس کے بعد پھر آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ پھر آپ نے دوسری مرتبہ عصر کے بعد کرنا ہے اور یہ چلتے پھرتے آپ نے کرنا ہے۔ کوشش کریں کھلے آسمان کے نیچے پڑھیں اور اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
یہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ پہلے ہی دن ایسا ریزلٹ آپ کو ملے گا کہ آپ نے زندگی میں کیا خواب میں بھی یہ چیز نہیں دیکھی ہوگی۔ تین ، سات ، گیارہ دن عمل کو کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT