دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے دن یہ ایک مبارک سورۃ پڑھو۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن یہ ایک مبارک سورت پڑھو۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔ دنوں کے حوالے سے آج کا وظیفہ ہے۔ آپ کے ساتھ ہر روز کا ایک خاص اسمِ اعظم شیئر کیا جاتا ہے اور یہ جتنے ہمارے وظائف ہوتے ہیں ، دُعائیں ہوتی ہیں یہ سارے قرآنی ہوتے ہیں اور ان کی طاقت کا اندازہ آپ پڑھیں گے تو ہی لگا سکتے ہیں کیونکہ ایسے تو آپ کو نہیں پتا چل سکتا کہ اس کی طاقت کتنی ہے جب تک آپ اس کو پڑھیں گے اور جب ہم اللہ تعالیٰ کا نام لیتے ہیں اسمِ اعظم پڑھتے ہیں ، دعائیں پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی مدد ملتی ہے۔ نظریں ، بندشیں ، حسد ، جادو ، تعویز یہ چیزیں ہم سے کوسوں دور بھاگ جاتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کے دن اس ایک سورت کی ترتیب بنا لیں۔ یہ سورت آپ کی زندگی کو بدلنے کے لیے کافی ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے جب صبح آپ اُٹھیں گے۔ صبح اٹھتے ہی ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد دن بھر میں کم از کم 300 مرتبہ پاکی اور باوضو حالت میں یہ سورت پڑھیں۔

والعصر ان الانسان لفی خسر الا الذین آمنوا وعملوا الصلحات وتواصوا بالحق وتواصوا بالصبر

یہ چھوٹی سی سورت 300 مرتبہ پڑھنی ہے۔ صبح پڑھیں ، دوپہر پڑھیں ، شام پڑھیں۔ سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنی ہے۔ بس صبح اُٹھیں اور سونے تک 300 پورا کر لیجئے اور ایک ہفتے کے اندر اس کا رزلٹ دیکھئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad