محبت کے وظائفوظائف

Sir k baal pr amal kren mehboob apk qadmoun ma-Mufti Bilal Qadri

سر کے بال پر خاص عمل۔ محبوب روتا ہوا آئے گا۔ معافیاں مانگے گا ہمیشہ کیلئے قدموں میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سر کے بال پر خاص عمل۔ محبوب روتا ہوا آئے گا۔ مافیاں مانگے گا ہمیشہ کے لیے قدموں میں ہوگا۔ اس میں آپ کو محبوب کے سر کے بال کی ضرورت نہیں ہے آپ کے اپنے سر کے بال کی ضرورت ہے۔ وہ بال جو جَڑ سے آیا ہو یعنی کٹا ہوا نہ ہو اور کم از کم پانچ چھ اِنچ کا بال ہونا چاہیے اب اس بال کو لے کے آپ نے جو محبوب ہے اس کی تصویر پرنٹ کروانی ہے۔ اس بال پر عمل کر کے آپ نے اس کو محبوب کی تصویر میں لپیٹنا ہے کم از کم ایک رول تو لازمی دیں۔ اگر چھوٹا بال ہوگا تو ظاہرہ وہ رول نہیں ہوگا لیکن اس کا بھی طریقہ بتاؤں گا اگر چھوٹا بال ہے جیسے مردوں کے ہیں چھوٹے بال ہیں تو اس کا بھی حل ہے وہ لوگ جن کے بال چھوٹے ہیں وہ ” سکاش ٹیپ ” لے لیں اور بال کو تصویر پر رکھ کر اس کے اوپر ٹیپ لگا دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ بال پکڑنا ہے اور اول و آخر اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

حم عسق یا مقلب القلوب قلب قلبہ فلاں علی حب فلاں

پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام دوسرے پہ اپنا نام پڑھیں گے۔ اس پہ دم کر دینا ہے دوسری سائڈ کرنی ہے اس پہ بھی دم کرنا ہے دم کرنے کے بعد آپ اس کی تصویر پر لپیٹ کر تکیہ کے نیچے رکھ کے پھر آپ نے سو جانا ہے۔ اگلے دن پھر اس بال کو اُتاریں پھر عمل کریں سات دن ، گیارہ دن لگاتار کیجئے۔ اس کے بعد پھر ہمیشہ کے لیے اس کو اپنے تکیہ میں ہی اپنے پاس رکھیں۔ پرس میں رکھیں ان شاء اللہ جب تک اس کی تصویر پر آپ کا بال رہے گا۔ تب تک وہ آپ سے دور کبھی نہیں جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad