
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
نقش لکھیں اور دائیں بازو پر یہ باندھ دیں۔ محبوب کی محبت میں تڑپ خود دیکھیں۔ نقش لکھ دیں یا میں اس آرٹیکل میں شیئر کر دوں گا سامنے سکرین پر آپ سکرین شاٹ لے کے تب بھی اس کو کر سکتے ہیں پرنٹ کروا لیں پرنٹ کروا کر بیک پر آپ نے یہ لکھنا ہے جو ابھی آپ کے سامنے بتاؤں گا یہ بہت ہی طاقتور عمل ہے اور میں نے یہ تقریباً اس مہینے میں دوسری یا تیسری مرتبہ دیا ہے کیونکہ اتنا پوزیٹیو ریسپانس اس کا آ رہا ہے میں نے ایک بہن کو دیا تھا اور ان کو میں نے کہا کہ آپ نے لکھ کے اپنے گلے میں ڈال لیںا ہے۔ اب وہ کچھ دن بعد آئی میرے پاس کہتی ہیں کہ میں گلے میں اسے تو نہیں پہن سکتی تھی کیونکہ پرابلم تھی اور لوگ پوچھتے ہیں کہ تم نے کیوں پہنا ہے یہ کیا پہنا ہے تو اس وجہ سے میں نے بازو والا بنا لیا تو میں نے کہا کہ یہ دائیں بازو میں باندھ لیا اور کہتی ہیں کہ واقعی اس نے ایسا محبوب کو میری طرف کھینچا ہے۔ اس نے مجھے خود بلاک کیا تھا اب خود ان بلاک کیا ، غصہ خود کیا تھا معذرت بھی خود کی اور ایسی ایسی باتیں کی ہیں کہ میں بڑی حیران ہوئی۔ میں اس کی باتیں سن رہی تھی اور بڑی حیران ہو رہی تھی کہ کیا یہ سچ میں ایسا ہے یا کچھ بات ہے اس میں تو میں نے کہا یہ واقعی بڑا اثر کرتا ہے تو اس لیے آپ بھی اس کو اپنے دائیں بازو پر باندھیں اور اس پر جس کا نام لکھا ہوگا وہ آپ کی محبت میں ایسا تڑپے گا کہ پھر کبھی آپ سے دور جانے کا سوچے گا بھی نہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے ایک سفید پیپر لینا ہے اور اس کے اوپر یہ آپ نے لکھنا ہے اگر یہ لکھ نہیں سکتے تو یہ میں آپ کے ابھی سکرین پہ آجائے گا آپ نے اس کا سکرین شارٹ لے کے پرنٹ کروا لیںا ہے۔ پرنٹ کروا کے بھی آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
جو لکھا ہوا ہے آپ نے اس کو سفید پیپر کے اوپر لکھنا ہے اگر پرنٹ کرواتے ہیں تو پرنٹ بھی آپ نے اس کو سفید پیپر والا ہی کروانا ہے اس کے بعد اس سفید پیپر کے بیک پر آپ نے یہ لکھنا ہے۔
پہلے فلاں پر محبوب کا نام لکھنا ہے دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد اس کو تعویز بنائیں۔ چمڑے کا تعویز بنا کر اس کو دائیں بازوں کے اندر پہن لیں۔ پہننے کے بعد آپ نے چھوڑ دینا ہے جس کا نام لکھا ہوگا وہ زندگی بھر آپ کے پیار میں تڑپتا رہے گا۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو 24 گھنٹوں کے اندر اندر خود انبلاک کرے گا اور ہمیشہ کے لیے سارے مسئلے مسائل حل کرے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






